“پاک فوج کے خلاف ہونے والی سازش کا ڈراپ سین

کل سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو معاملے کا ڈراپ سین پیش خدمت ہے۔۔

ویڈیو میں واویلا کرنے والی خاتون جو خود کو کرنل کی بیوی ظاہر کررہی تھی وہ کرنل کی بیوی ہے نہیں ہے بلکہ یہ محترمہ پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں اور محترمہ کے شوہر بھی پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں جو ایبٹ آباد کے رہائشی ہیں اور موصوف بہت ساری جگہوں پر خود کو کرنل ظاہر کرتے رہے ہیں۔۔کچھ عرصہ قبل اس خاتون کے شوہر کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں موصوف ایبٹ آباد میں ٹریفک پولیس والوں کے ساتھ لڑتے ہوئے خود کو آرمی آفیسر ظاہر کررہے تھے جس کے بعد موصوف پر تعزیرات پاکستان کی دفع 419 اور 420 کے تحت ایف آئی آر کا اندراج بھی ہوا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ان میاں بیوی کا مانسہرہ کے ایم این اے اور سابق نااہل حکمران جماعت سے بہت قریبی تعلق ہے اور سیاسی حلقوں میں فوج کو برا بھلا کرنے میں کسر نہیں چھوڑتے۔۔ اس شخص کی ویڈیو اور اب اس کی بیوی کی ویڈیو سے بہت کچھ ثابت ہورہاہے کہ کیسے بیرونی ایجنڈے کے تحت افواج پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش تیار کی گئی تھی لیکن کیا کیا جائے گمناموں کا جو ہر چیز کا بھانڈہ پھوڑ دیتے ہیں۔۔

ہم نے تو پہلے کہا تھا کہ پاکستان اور پاک فوج پر زبان درازی مت کرنا ورنہ ننگا کردیں گے۔۔۔شئیر کرکے پاکستان اور پاک فوج کے خلاف زبان درازوں کی زبانیں بند کریں۔۔

نوٹ: کوئی آرمی آفیسر اپنےو لیمہ پر اس طرح نہ کھڑا ہوتا ہے نہ اس طرح ہی اس طرح کا سوٹ پہنتا ہے باقی ان دونوں میاں بیوی کا نام آپ خود پتہ کروا لو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here